جدول زمانی جنگ عظیم اول
28 جون 1914ء — 31 جولائی 1914ء ترمیم
تاریخ | ممالک کی جنگ میں شمولیت یا غیر جانبداری کی تاریخ | واقعات | تفصیلات |
---|---|---|---|
28 جون 1914ء | |
قتل آرچ ڈیوک فرانز فرڈیننڈ - 28 جون 1914ء | 28 جون 1914ء کو آسٹریا کے ولی عہد آرچ ڈیوک فرانز فرڈیننڈ کو اُن کی بیوی سوفی کے ہمراہ سربیا کے شہر سراجیوو میں ایک سرب باغی گیورِیلو پرینسیپ نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ بوقت قتل وہ ایک کھلی شاہی بگھی میں سوار تھے۔ |
5 جولائی 1914ء | |
آسٹریا-مجارستان نے جرمنی سے حمایت طلب کی۔ | آسٹریا-مجارستان نے جرمنی سے سربیا کے خلاف جنگ کے لیے حمایت طلب کی تاکہ روس کی بڑھتی ہوئی ریشہ دوانیاں روکی جاسکیں۔ جرمنی نے آسٹریا-مجارستان کے لیے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔ |
23 جولائی 1914ء | |
آسٹریا-مجارستان نے سربیا کو باغیوں اور ولی عہد کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے آخری الٹی میٹم دیا مگر سربیا نے غیر تسلی بخش جواب دیا ۔ | |
28 جولائی 1914ء | آسٹریا-مجارستان جنگ میں فعال ۔سربیا جنگ میں فعال۔ نیدرلینڈز غیر جانبدار |
جنگ عظیم اول کی ابتدا ہوئی۔ | آسٹریا-مجارستان نے سربیا پر حملہ کر دیا جس سے جنگ عظیم اول کی ابتدا ہوئی۔ اِس دوران روس بھی متحرک ہو گیا۔ اِسی روز نیدرلینڈز نے جنگ میں شمولیت سے غیر جانبداری کا اعلان کیا۔ |
31 جولائی 1914ء | |
جرمنی نے روس کو اپنی متحرک فوجوں کے روکنے کی وارننگ جاری کی مگر روس نے یاددہانی کروائی کہ متحرک فوجیں آسٹریا-مجارستان کے خلاف ہوں گی۔ |
یکم اگست 1914ء — 30 اگست 1914ء ترمیم
تاریخ | ممالک کی جنگ میں شمولیت یا غیر جانبداری کی تاریخ | واقعات | تفصیلات |
---|---|---|---|
یکم اگست 1914ء | جرمنی جنگ میں فعال۔روس جنگ میں فعال۔ڈنمارک جنگ میں غیر جانبدار۔ |
جرمنی نے روس پر حملہ کر دیا۔ | جرمنی نے روس پر حملہ کر دیا جبکہ جرمنی نے خلافت عثمانیہ ترکی کے ساتھ ایک خفیہ معاہدہ کر لیا۔ اٹلی اور ڈنمارک نے اِس روز جنگ میں شمولیت سے غیر جانبداری کا اعلان کیا۔ |
2 اگست 1914ء | |
جرمنی نے لکسمبرگ پر یلغار کردی۔ جرمن فوجی دستہ فرانس میں داخل ہوا۔ | صبح 6 بجے جرمن کمانڈر البرٹ مئیر سات افراد کے مختصر سے دستے کے ہمراہ فرانس کی حدود سِکرمیش جان کیرے میں داخل ہوا۔ یہاں انھیں کسی مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ صبح 9 بج کر 59 منٹ پر لڑائی لڑی گئی جس میں فرانسیسی دستہ جو پانچ افراد پر مشتمل تھا، یہ لڑائی جیت گیا اور جرمن فوجی دستے کے 3 فوجی زخمی ہوئے، ایک لاپتہ ہو گیا اور ایک مارا گیا۔ |
26—2 اگست 1914ء | |
جرمن فوجوں نے لکسمبرگ کی نزدیکی حدود میں میں لونگ وی جو پیرس کا آہنی دروازہ سمجھا جاتا تھا، کا محاصرہ کر لیا اور بالآخر 26 اگست 1914ء کو فرانسیسیوں نے یہ قلعہ اور علاقہ جرمنوں کے حوالے کر دیا کیونکہ وہ تعداد میں کئی گنا زیادہ تھے۔ | |
3 اگست 1914ء | جرمنی جنگ میں فعال۔
فرانس جنگ میں فعال۔
سوئٹزرلینڈ جنگ میں غیر جانبدار۔ |
جرمنی نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا۔ | جرمنی نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا تو بیلجئیم نے جرمن فوجوں کو فرانس داخل ہونے کے لیے بیلجئیم کی حدود سے روک دیا۔ سوئٹزرلینڈ نے جنگ میں شمولیت سے غیر جانبداری کا اعلان کیا۔ |
4 اگست 1914ء | |
||
16—4 اگست 1914ء | |
||
5 اگست 1914ء | |
||
6 اگست 1914ء | |
||
7 اگست 1914ء | |
||
7 اگست تا 13 ستمبر 1914ء | |
||
10—7 اگست 1914ء | |
||
9 اگست 1914ء | |
||
11 اگست 1914ء | |
||
12 اگست 1914ء | |
||
25—14 اگست 1914ء | |
||
20—16 اگست 1914ء | |
||
17 اگست 1914ء | |
||
20 اگست 1914ء | |
||
20 اگست 1914ء | |
||
21 اگست 1914ء | |
||
23—21 اگست 1914ء | |
||
22 اگست 1914ء | |
||
23 اگست 1914ء | |
||
30—23 اگست 1914ء | |
||
23 اگست تا 11 ستمبر 1914ء | |
||
25—23 اگست 1914ء | |
||
24 اگست 1914ء | |
||
24 اگست تا 7 ستمبر 1914ء | |
||
24 اگست تا 28 ستمبر 1914ء | |
||
25 اگست 1914ء | |
||
26 اگست 1914ء | |
||
27—26 اگست 1914ء | |
||
30—26 اگست 1914ء | |
||
26 اگست تا 2 ستمبر 1914ء | |
||
27 اگست 1914ء | |
||
27 اگست تا 7 نومبر 1914ء | |
||
28 اگست 1914ء | |
||
30—29 اگست 1914ء | |
یکم اگست 1914ء — 30 اگست 1914ء ترمیم
تاریخ | ممالک کی جنگ میں شمولیت یا غیر جانبداری کی تاریخ | واقعات | تفصیلات |
---|---|---|---|
|
|||

یکم ستمبر 1914ء — 30 ستمبر 1914ء ترمیم
تاریخ | ممالک کی جنگ میں شمولیت یا غیر جانبداری کی تاریخ | واقعات | تفصیلات |
---|