جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کا شمار جرمنی کی قدیم ترین سیاسی پارٹیوں میں ہوتا ہے۔ اس پارٹی کا قیام 1875ء کو جرمن پارلیمنٹ میں دو سیاسی پارٹیوں (جنرل جرمن ورکنگ مینز سو سائیٹی، قائم شدہ: 1863ء اور سوشل ڈیموکریٹک ورکرز پارٹی قائم شدہ: 1869ء) کے انظمام سے عمل میں آیا۔


بیرونی روابط ترمیم