جرمن مشرقی افریقہ (German East Africa) (جرمن: Deutsch-Ostafrika) مشرقی افریقہ میں ایک جرمن نوآبادی تھی جس میں برونڈی، روانڈا اور ٹینگانیکا (موجود تنزانیہ کی سرزمین کے حصہ) شامل تھے۔ اس علاقے کا رقبہ 994.996 مربع کلومیٹر (384،170 مربع میل) تھا موجودہ جرمنی سے تقریبا تین گنا زیادہ۔

جرمن مشرقی افریقہ کی محفوظ ریاست
Protectorate of German East Africa
Schutzgebiet Deutsch-Ostafrika
1885–1919
پرچم East Africa
سبز: جرمن مشرقی افریقہ کے جرمن نوآبادی پر مشتمل علاقہ گہرا سرمئی: دیگر جرمن مقبوضات تاریک ترین سرمئی: جرمن سلطنت
سبز: جرمن مشرقی افریقہ کے جرمن نوآبادی پر مشتمل علاقہ
گہرا سرمئی: دیگر جرمن مقبوضات
تاریک ترین سرمئی: جرمن سلطنت
حیثیتمستعمر
دارالحکومتبیگامویو (1885–1890)
دارالسلام (1890–1918)
شہنشاہ 
• 1871–1888
ولیم اول، جرمن شہنشاہ
• 1888-1888
فریڈرک سوم، جرمن شہنشاہ
• 1888–1918
ولہیم دوم، جرمن شہنشاہ
گورنر 
• 1885–89 (اول)
کارل پیٹرس (جرمن مشرقی افریقہ کمپنی)
• 1912–18 (آخر)
ہینرچ البرٹ
تاریخی دورNew Imperialism
• 
27 فروری 1885
• سرحدی معاہدہ
1 جولائی
• ماجی ماجی بغاوت
21 اکتوبر
• برطانیہ کے حوالے
25 نومبر
• 
28 جون 1919
رقبہ
1913995,000 کلومیٹر2 (384,000 مربع میل)
آبادی
• 1913
7700000
کرنسیجرمن وسطی افریقی روپی
ماقبل
مابعد
سلطنت زنجبار
مملکت روانڈا
مملکت برونڈی
ٹینگانیکا علاقہ
کینیا نو آبادی
روانڈا-ارونڈی
پرتگیزی موزمبیق
موجودہ حصہ برونڈی
 کینیا
 موزمبیق
 روانڈا
 تنزانیہ

نگار خانہ ترمیم