جسارت خیالی ایک ادیب اور انسان دوست شاعر ہیں۔

جسارت خیالی
ادیب
پیدائشی ناممنظور حسین
قلمی نامجسارت خیالی
تخلصجسارت
ولادت1954ء تھیم آباد
ابتدالیہ، پاکستان
وفاتلیہ (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفچار
تصنیف اوللا زماں سے زماں تک
تصنیف آخرسطوت حرف
معروف تصانیفلا زماں سے زماں تک ، شعاع ِ فردا ، سطوت حرف ،تذکرہ شعرا تونسہ شریف، اقبال سوکڑی فن اور شخصیت
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

نام ترمیم

قلمی نام جسارت خیالی، ان کا مکمل نام منظور حسین ہے۔

پیدائش ترمیم

جسارت خیالی کی پیدائش 1954ء میں تھیم آباد،پہاڑ پور لیّہ (پنجابپاکستان میں ہوئی۔

والد کا نام ترمیم

والد کا نام اللہ بخش جو محکمہ ریونیو میں ملازم تھے۔

تصانیف و تالیف ترمیم

  • لا زماں سے زماں تک
  • شعاع ِ فردا (شاعری)
  • سطوت حرف
  • تذکرہ شعرا تونسہ شریف
  • اقبال سوکڑی فن اور شخصیت

نمونہ کلام ترمیم

  • جس روز سے اخلاق کا نکلا ہے جنازہ
  • سچ کی کوئی انسان گواہی نہیں دیتا

ادارت ترمیم

ہر سمت ماہی "نیا قدم" لیہ[1]

حوالہ جات ترمیم