جعفری بلوچ ایک بلوچ قبیلہ ہے۔ اس قبیلے کی آبادی جیکب آباد، کندھ کوٹ، شکارپور اور سکھر اضلاع مین کثیر تعداد مین ہے ۔ اس قبیلے کا موجودہ سربراہ عزیزاللہ خان جعفری ہے۔[حوالہ درکار]

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم