جماعت
ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ
جماعت : class
اجماع : classes
جماعت بندی : classification
معانی
ترمیم- گروہ، جتھا۔
- نماز پڑھنے والوں کی صف یا قطار، نماز جماعت، ساتھ نماز ادا کرنا۔
- فریق، طبقہ۔
- برادری، ذات، قوم۔
- پنچایت، پنچ۔
- سلسلہ، زمرہ۔
- تنظیم، ادارہ، پارٹی۔
- درجہ، کلاس (مدرسہ وغیرہ کی)۔
- { ریاضی }جماعت: مختلف سیٹوں کا مجموعہ۔
- { منطق }وہ حدود جو قفا یا کی تحلیل سے حاصل ہوتی ہیں۔
- { شماریات } ایک عامل یا مختلف عوامل پر مشتمل ایک گروہ، طبقہ۔
- رمل کی شکلوں میں سے ایک شکل۔
مترادفات
ترمیمجَتھّا، حِزْب، ٹولی، ٹِیم، بَزْم، جِرْگَہ، سِلْسِلَہ، فِرْقَہ، جَمْہُور، جَمّ، کِلاس، جَتھَا، سَنْگَت، زُمْرَہ، گُرُوپ، مُعاشَرَہ، کانْگْریس، فَرِیق، گِروہ
جماعت : کسی ایک خاص گروہ کو جماعت کہہ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر کسی مدرسہ کے متعلین کے کسی بھی مطالع گروہ کو جماعت کہا جا سکتا ہے۔
حیاتیات
ترمیم- جماعت (حیاتیات): علم حیاتیات اور نباتیات میں درجہ بندی میں جماعت خاص کردار ادا کرتا ہے۔
- جماعت بندی: ایک ایسا شعبہ علم ہے جس میں حیاتیات داں، جانداروں کی درجہ بندی اور زمرہ جاتی ترتیب طے کرتے ہیں۔