جمالی قبیلہ جمال سے لیا گیا ہے جمال کسی شخص کا نام ہے جن کے جن کے چار بیٹھے تھے جمالیوں اب ان کی نسل کی برادریان ہیں ولوانی عیسانی مریدانی جنگوانی اور بھی بہت برادیاں ان کی نسل سے ہیں۔ یہ قوم سندھ کی طاقتور قوم ہے اور یہ غریبوں کی مددگار اور مسیحا کہلاتی ہے