جمعیت اسلامی آئرلینڈ (عربی: الھیئة الإسلامية في أيرلندا / الجمعية الإسلامية في أيرلندا; (آئرستانی: Fondúireacht Ioslamach na hÉireann)‏; انگریزی: Islamic Foundation of Ireland) جمہوریہ آئرلینڈ میں مسلم طلبہ نے 1959ء میں قائم کی۔ 1976ء میں اسی تنظیم کے تحت آئرلینڈ میں پہلی مسجد کا قیام عمل میں آیا۔ اس نے ملک کے دیگر شہروں میں مساجد قائم کرنے میں بھی مدد کی۔ تنظیم کا صدر دفتر مسجد ڈبلن، جنوبی سرکلر روڈ، ڈبلن میں واقع ہے۔

جمعیت اسلامی آئرلینڈ

بیرونی روابط ترمیم