جمہوریہ ریاستہائے متحدہ انڈونیشیا

جمہوریہ ریاستہائے متحدہ انڈونیشیا (Republic of the United States of Indonesia) (انڈونیشیائی: Republik Indonesia Serikat) [1] نیدرلینڈز کی ایک خود مختار جمہوریہ تھی جو ولندیزی شرق الہند 27 دسمبر 1949ء کو باضابطہ طور پر خود مختاری منتقل کرنے کے بعد وجود میں آئی۔

جمہوریہ ریاستہائے متحدہ انڈونیشیا
Republic of the United States of Indonesia
Republik Indonesia Serikat
1949–1950
پرچم ریاستہائے متحدہ انڈونیشیا
ترانہ: 
حیثیتنیدرلینڈز کی خود مختار جمہوریہ
دار الحکومتجکارتہ
عمومی زبانیںانڈونیشیائی
حکومتپارلیمانی وفاقی جمہوریہ
صدر 
وزیر اعظم 
تاریخی دورسرد جنگ
• 
27 دسمبر 1949
• 
17 اگست 1950
کرنسیروپیہ
ماقبل
مابعد
ہنگامی حکومت جمہوریہ انڈونیشیا
ولندیزی شرق الہند
جمہوریہ انڈونیشیا

حوالہ جات

ترمیم
  1. Frederick, William H.; Worden, Robert L ., eds. (1993), Indonesia: A Country Study, Washington: Library of Congress