جمہوریہ فارموسا (Republic of Formosa) (لفظی جمہوری ریاست تائیوان (Democratic State of Taiwan) اس کے علاوہ انگریزی میں غیر رسمی نام تائیوان جمہوریہ (Taiwan Republic) یا جمہوریہ تائیوان (Republic of Taiwan)) تائیوان کے جزیرے 1895 میں قائم ہونے والی ایک قلیل مدتی جمہوریہ تھی۔[1]

جمہوریہ فارموسا
Republic of Formosa
臺灣民主國
1895–1895
پرچم فارموسا
جمہوریہ فارموسا 1895, جاپانی حملے سے قبل
جمہوریہ فارموسا 1895, جاپانی حملے سے قبل
حیثیتغیر تسلیم شدہ ریاست
دار الحکومتتائی پے (مئی–جون 1895)
تائنان (جون–اکتوبر 1895)
عمومی زبانیںمینڈارن چینی, تائیوان, یاکا, فارموسیائی زبانیں
حکومتجمہوریہ
صدر 
• مئی 1895 – جون 1895
تآنگ چنگ سونگ
• جون 1895 – اکتوبر 1895
لیو ینگ فو (درحقیقت)
تاریخی دورنئی سامراجیت
• 
23 مئی 1895
• 
21 اکتوبر 1895
آبادی
• 1895
2,980,000
کرنسیچنگ ٹیل
ماقبل
مابعد
چنگ خاندان کے تحت تائیوان
تائیوان جاپانی حکمرانی کے تحت

حوالہ جات

ترمیم
  1. Takekoshi, 82–4