جنتا پارٹی بھارت کی ایک سیاسی جماعت تھی۔ ہنگامی صورتِ حال کے مخالف جماعتوں اور رہنماؤں نے مل کر اس جماعت کو تشکیل دی۔

بانیجے پرکاش نرائن
تاسیس23 جنوری 1977
تحلیل11 اگست 2013
ضم دربھارتیہ جنتا پارٹی
سیاسی حیثیتBig tent

حوالہ جات

ترمیم