سیکس ایجوکیشن (سیزن)

نیٹ فلیکس کا برطانوی سیزن
(جنسی تعلیم (سیزن) سے رجوع مکرر)

سیکس ایجوکیشن ایک برطانوی طربیہ ڈراما ویب ٹیلی ویژن سیریل ہے جو لوری نان نے تخلیق کیا ہے۔ آسا بٹرفیلڈ ایک عدم تحفظ کے شکار نوجوان کے طور پر اور گیلین اینڈرسن اس کی ماں ہے، جو ایک نفسیاتی جنسی مسائل کی معالجہ ہے، پریمئیر 11 جنوری 2019 کو نیٹ فلکس پر نشر ہوا۔ شوتی گٹوا، ایما میکی، کانر سوینڈلز، ایمی لو ووڈ اور کیدار ولیم اسٹرلنگ معاون اداکار ہیں۔ نشر ہونے کے بعد ہی فلمی نقادوں نے اسے سراہا جس سے یہ جلد ہی یہ سیزن نیٹ فلکس کے لیے تجارتی کامیابی کے طور پر سامنے آیا، اس کے پہلے سیزن کو پہلے مہینے 40 ملین سے زیادہ ناظرین نے نیٹ فلکس پر دیکھا۔ دوسرا سیزن 17 جنوری 2020ء کو جاری ہوا،[1][2] اور تیسرے سیزن کا اعلان بھی گیا ہے۔[3]

سیکس ایجوکیشن
نوعیت
تخلیق کارلوری نان
نمایاں اداکار
موسیقار
نشرمملکت متحدہ
زبانانگریزی
تعداد سیریز2
اقساط16 (اقساط کی فہرست)
تیاری
عملی پیشکش
فلم سازJon Jennings
مدیر
  • اسٹیو آیکروڈ
  • ویوڈ ویب
  • کالم روز
عکس نگاری
  • Jamie Cairney
  • اولی رسل
دورانیہ47–59 منٹ
پروڈکشن ادارہالیون فلم
نشریات
چینلنیٹ فلکس
تصویری قسم4K (الٹرا ہائی ڈیفینیشن ٹیلی ویژن)
11 جنوری 2019ء (2019ء-01-11) – present (present)
بیرونی روابط
باضابطہ ویب گاہ

تمہید ترمیم

پہلا سیزن اوٹس ملبرن کی کہانی کے گرد گھومتا ہے، جو ایک غیر محفوظ نوجوان ہے جو جنسی تعلقات کے بارے میں الجھا ہوا ہے یا شاید اس کی وجہ، اس کی والدہ کا ایک جنسی معالج ہہونا ہے، جو جنسیت کے تمام پہلوؤں کے بارے میں کشادہ ذہن ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Jake Kanter (25 نومبر 2019)۔ "'Sex Education': Netflix Sets Premiere Date For Season 2 Of High School Drama"۔ Deadline Hollywood۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2019 
  2. "Sex Education season 2 launches on 17th جنوری، only on Netflix"۔ Filmoria.co.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2020 
  3. "Sex Education season 3 officially announced by Netflix"۔ Digital Spy۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2020 

بیرونی روابط ترمیم