جوار بھاٹا (مدو جزر) 1944ء کی ایک سیاہ اور سفید ہندوستانی ڈراما فلم ہے جس کی ہدایت کاری امیہ چکرورتی نے کی تھی۔ یہ دلیپ کمار کی پہلی فلم ہے۔ [1] اس فلم میں مردولا رانی، شمیم بانو، آغا، وکرم کپور، کے این سنگھ، خلیل اور ممتاز علی بھی تھے۔ اسے بمبئی ٹاکیز نے بنایا تھا۔ میوزک ڈائریکٹر انیل بسواس تھے۔

جوار بھاٹا
ہدایت کارAmiya Chakravarty
ستارےدلیپ کمار
روما گوہا ٹھاکرتا
آغا خان
Vikram Kapoor
Mridula Rani
شمیم بانو
موسیقیانیل بسواس
سنیماگرافیRadhu Karmakar
تاریخ نمائش
Nov 29, 1944
ملکبھارت
زبانHindi

پلاٹ ترمیم

کاسٹ ترمیم

  • دلیپ کمار بطور جگدیش
  • شمین بطور رام
  • مریدولا رانی بطور رینو
  • آغا جان بطور نریندر

حوالہ جات ترمیم

  1. "King of actors"