جورم وان کلیویرین

جورم وان کلیویرین (انگریزی: Joram van Klaveren) ایک ڈچ سیاست دان ہیں۔ وہ پارٹی فار فریڈم کے رکن اور 17 جون 2010ء سے 21 مارچ 2014ء رکن پارلیمان بھی تھے۔ وہ اپنے مسلم مخالف تبصروں کے لیے جانے جاتے تھے۔ 2019ء میں انہوں نے اپنی مذہبی حیثیت پر ایک کتاب لکھی اور بتایا کہ وہ کس طرح مسلمان ہو گئے۔[3]

جورم وان کلیویرین
(ولندیزی میں: Joram van Klaveren ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Joram van Klaveren.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 جنوری 1979 (44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایمسٹرڈیم[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش المیرا[2]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the Netherlands.svg مملکت نیدرلینڈز  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پارٹی فار فریڈم (–21 مارچ 2014)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن ایوان نمائندگان نیدرلینڈز[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 جون 2010  – 22 مارچ 2014 
رکن ایوان نمائندگان نیدرلینڈز[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
22 مارچ 2014  – 15 اپریل 2014 
رکن ایوان نمائندگان نیدرلینڈز[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 اپریل 2014  – 23 مارچ 2017 
عملی زندگی
مادر علمی آزاد ایمسٹرڈیم یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان،  معلم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ولندیزی زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب Parlement.com ID: https://www.parlement.com/id/vier1aaq46zj — اخذ شدہ بتاریخ: 4 جنوری 2022 — عنوان : Parlement.com
  2. https://www.kiesraad.nl/binaries/kiesraad/documenten/rapporten/2017/2/definitieve-kandidatenlijsten-tk-2017/definitieve-kandidatenlijsten-tk2017-kieskring-s-gravenhage/osv3-9_Definitieve+kandidatenlijsten_TK2017_sGravenhage.pdf
  3. Welle (www.dw.com)، Deutsche. "ہالینڈ کے اسلام مخالف گیئرٹ ولڈرز کے دست راست مسلمان ہو گئے | DW | 05.02.2019". DW.COM.