جوزف لوئی لاگرانج

(Joseph-Louis Lagrange) جوزف لوئی لاگرانج (25 جنوری، 1736ء10 اپریل، 1813ء) اٹلی میں پیدا ہوا فرانسیسی ریاضی دان اور ماہر فلکیات تھا جو زیادہ عمر جرمنی اور فرانس میں مقیم رہا اور ریاضی کی بہت سی شاخوں میں گرانقدر کام کیا۔ اس کے والدین اطالوی تھے جبکہ اس کے پردادا فرانسیسی تھے۔ 1787ء میں 51 برس کی عمر میں وہ برلن سے فرانس منتقل ہو گیا اور فرانسیسی اکادمی کا رکن بن گیا اور اپنی باقی عمر وہیں گزاری۔ اسی لیے اسے اکثر فرانسیسی اور اطالوی سائنس دان کہا جاتا ہے۔

جوزف لوئی لاگرانج
(فرانسیسی میں: Joseph-Louis Lagrange ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Лагранж.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اطالوی میں: Giuseppe Ludovico Lagrangia ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 25 جنوری 1736[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹیورن[8][9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 اپریل 1813 (77 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس[12][10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن پانتھیون  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پیعیمونتے  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the Kingdom of Sardinia.svg مملکت ساردینیا (1736–1802)
Flag of France.svg فرانس (1802–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی[13]،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی[9]،  رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس[9]،  روس کی اکادمی برائے سائنس،  سائنس کی روسی اکادمی،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس[13]،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی[13]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر[14]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
1795  – 1796 
در سائنس اکادمی 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
پئیر سیموں لاپلاس  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
تلمیذ خاص جوزف فورئیہ  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان،  ماہر فلکیات،  طبیعیات دان،  سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریاضیاتی تحلیل،  نظریۂ عدد،  حسابان  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر لیونہارڈ اویلر  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Legion Honneur GO ribbon.svg گرینڈ آفیسر آف دی لیجن آف آنر
رائل سوسائٹی فیلو   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Joseph-Louis Lagrange signature.png
 

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118568698  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12125247f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12125247f — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017 — خالق: John O'Connor اور Edmund Robertson
  4. ^ ا ب Joseph-Louis de dit (en italien Giuseppe Lodovico Lagrangia) Lagrange
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gh9nsx — بنام: Joseph-Louis Lagrange — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=21609 — بنام: Joseph-Louis Lagrange — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/lagrange-joseph-louis-de — بنام: Joseph Louis de Lagrange
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118568698  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118568698  — مصنف: ارتھر بری — عنوان : A Short History of Astronomy — ناشر: جون مرے
  10. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118568698  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Лагранж Жозеф Луи — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  11. http://www-history.mcs.st-andrews.ac.uk/Biographies/Lagrange.html — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جون 2015
  12. ربط : https://d-nb.info/gnd/118568698  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  13. http://www-history.mcs.st-andrews.ac.uk/Biographies/Lagrange.html — خالق: John O'Connor اور Edmund Robertson
  14. https://www.academie-sciences.fr/archivage_site/academie/membre/liste_president.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جولا‎ئی 2020