جوہانس را (16 جنوری 1931 - 27 جنوری 2006) جرمن سیاست دان تھے اور ان کا تعلق ایس پی ڈی (سوشل دیموکریٹک پارٹی) سے تھا۔ آپ 1 جولائی 1999 سے 30 جون 2004 تک جرمنی کے صدر اور 1978 سے 1998 تک شمالی رہائن-ویسٹ فالیہ کے وزیر-صدر رہے۔

جوہانس را
(جرمن میں: Johannes Rau ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= جوہانس را 2002 میں

صدر جرمنی
مدت منصب
1 جولائی 1999 – 30 جون 2004
چانسلر گرہارڈ اسکروڈر
Fleche-defaut-droite-gris-32.png رومن ہرزوگ
ہورسٹ کوہلر Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر - صدر برائے
شمالی رہائن ویسٹ فالیہ
مدت منصب
1978 – 1998
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ہائنز کوہن
وولف گینگ کلیمنٹ\ Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
صدر برائے جرمن بندسراٹ
مدت منصب
1982 – 1983
صدر کارل کارسٹنس
چانسلر ہیلمٹ کوہل
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ہانس کوشنک
فرانز جوزف اسٹراس Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 16 جنوری 1931[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ووپاٹال[2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 جنوری 2006 (75 سال)[8][1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برلن[9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Germany.svg جرمنی  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب لوتھرن
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  صحافی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
برلن کی اعزازی شہریت (2004)
Gold.Olimpicorder1.png گولڈ اولمپک آرڈر (2004)[10]
نانجنگ یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر (2003)[11]
Orderelefant ribbon.png آرڈر آف ایلی فینٹ (2002)
اعزازی شہریت (1991)
کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Johannes Rau Signature 2.svg
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیمی سرگرمیاںترميم

را صوبہ رہائن کے شہر وپرٹال کے بارمن علاقہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا بہن بھائیوں میں تیسرا نمبر تھا۔ ان کا گھرانہ کٹر پروٹیسٹنٹ تھا۔ اسکول کے دنوں سے ہی وہ کنفیسنگ چرچ جاتے تھے، یہ ایک جرمن پروٹیسٹنٹ چرچ ہے جو اس دور میں نازی ازم کی مخالفت کرتا تھا۔

را نے 1949 میں اسکول چھوڑ کر ایک اخبار میں صحافی اور ناشر کی نوکری اختیار کرلی، خاص طور پر پروٹیسٹنٹ نوجوان اشائت گھر کے ساتھ۔

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118803379  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ ربط : https://d-nb.info/gnd/118803379  — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جون 2017 — عنوان : Ministerpräsidenten seit 1946 — ناشر: Staatskanzlei des Landes Nordrhein-Westfalen
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=13146745 — بنام: Johannes Rau — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1824505 — بنام: Johannes Rau — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بنام: Johannes Rau — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/b4fb799e2b1e4b16bff47b7665787939 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000011607 — بنام: Johannes Rau — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. https://brockhaus.de/ecs/julex/article/rau-johannes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. http://news.yahoo.com/s/nm/20060127/wl_nm/germany_rau_dc_4
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118803379  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. Olympedia athlete ID: https://www.olympedia.org/athletes/1200116
  11. http://www.moe.gov.cn/s78/A22/xwb_left/moe_829/tnull_44386.html — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2019 — ناشر: Ministry of Education of the People's Republic of China