جگدیش سنگھ کھیہر

(جگدیش سنگھ قہر سے رجوع مکرر)

جسٹس جگدیش سنگھ کھیہر (پیدائش: 28 اگست 1952ء) بھارت کے 44 ویں چیف جسٹس ہیں۔ 4 جنوری 2017ء کو ان کے چیف جسٹس کے عہدے کا آغاز ہے۔ وہ سکھ برادری سے سپریم کورٹ کے پہلے جج ہیں۔

جگدیش سنگھ کھیہر
Justice Jagdish Singh Khehar (cropped).jpg
 

بھارت کا چیف جسٹس[1]
مدت منصب
04 جنوری 2017 – 27 اگست 2017
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ٹی ایس ٹھاکر
دیپک مشرا Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
جج، سپریم کورٹ، بھارت
مدت منصب
13 ستمبر 2011ء – 03 جنوری 2017ء
چیف جسٹس، کرناٹک ہائی کورٹ
مدت منصب
8 اگست 2010ء – 12 ستمبر 2011ء
معلومات شخصیت
پیدائش 28 اگست 1952 (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پنجاب، بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب سکھ [2]
عملی زندگی
مادر علمی پنجاب یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منصف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیمترميم

انہوں نے چندی گڑھ کے سرکاری کالج سے سائنس میں گریجویشن ڈگری حاصل کی۔ سال 1977ء میں جامعہ پنجاب سے قانون کی تعلیم مکمل کی اور 1979ء میں ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کی۔۔[4] یونیورسٹی میں اچھے مظاہرے کے لیے آپ کو سونے کا تمغا بھی ملا۔

کامترميم

ایڈووکیٹ کے طور پرترميم

جج کے طور پرترميم

حوالہ جاتترميم