جیسیکا ٹینڈی (انگریزی: Jessica Tandy) ایک انگریز اسٹیج اور فلم اداکارہ تھی۔اس کی پیدائش لندن میں 1909ء میں ہوئی تھی۔ وہ جیسی ہیلن کی بیٹی تھی جو اپاہجوں کے ایک اسکول کی صدر تھی اور اس کے والد ہیری تھے جو ایک سفری سیلز مین تھے۔ نوجوانی کی عمر سے ہی اس کے ماں باپ نے اسے بین گریٹ اکیڈمی آف ایکٹینگ میں شریک کیا جہاں اس نے فوری طور پر اپنے مستقبل کے جوہر کا مظاہرہ کیا۔ جب وہ سولہ سال کی تھی تب اسے ایک ناٹک "دی مینڈرسن گرلز" میں سارہ مینڈرسن کا کردار ملا۔ اس کے فوری بعد وہ برمنگہم ریپرٹوری تھیٹر میں شامل ہونے کا نیوتا ملا تھا۔ [8]

جیسیکا ٹینڈی
Jessica Tandy Publicity Photo.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Jessica Alice Tandy ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 7 جون 1909[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 ستمبر 1994 (85 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیئرفیلڈ کاؤنٹی، کنیکٹیکٹ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات مبیضی سرطان  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ
Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 3   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منچ اداکارہ،  فلم اداکارہ،  ٹیلی ویژن اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (1983)
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (1978)
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (1948)
Kennedy Center Ribbon.png کینیڈی سینٹر اعزاز
اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ  (برائے:Driving Miss Daisy)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13900281h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jessica-Tandy — بنام: Jessica Tandy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w62n5dkg — بنام: Jessica Tandy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/68863 — بنام: Jessica Tandy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=21464 — بنام: Jessica Tandy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب امریکن نیشنل بائیوگرافی آئی ڈی: https://doi.org/10.1093/anb/9780198606697.article.1803341 — بنام: Jessica Tandy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1189791 — بنام: Jessica Tandy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. Jessica Tandy - Biography - IMDb