5مئی 1988 کو امریکا میں پیدا ہونے والی جیسکاواٹنی ڈوبروف(Jessica Whitney Dubroff) ٹرینی پائلٹ تھی جو 11 اپریل 1996 کو 7سال کی عمر میں کم عمر ترین پائلٹ کا ریکارڈ بناتے ہوئے حادثے کا شکار ہو کر چل بسی۔[1]

جیسیکا ڈوبروف
(انگریزی میں: Jessica Dubroff ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈوبروف 10اپریل 1996 کو 7 سال کی عمر میں ملک گیر سفر پر جاتے ہوئے

معلومات شخصیت
پیدائش 5 مئی 1988(1988-05-05)
ہرکیولیس، کیلیفورنیا, U.S.
وفات اپریل 11، 1996(1996-40-11) (عمر  7 سال)
شاین، وائیومنگ, U.S.
41 درجے 10 منٹ 21.35 N درجے 104 منٹ 49
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین لائیڈ ڈوبروف
لیزا بلیئر ہاتھاواے
عملی زندگی
پیشہ پائلٹ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
7سالہ پائلٹ کی فلائٹ سے پہلے تیاریاں.

حوالہ جات ترمیم