جیلن (Jilin) (چینی: 吉林) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو شمال مشرقی چین میں منچوریا میں واقع ہے۔ جیلن کی سرحدیں مشرق میں شمالی کوریا اور روس، شمال میں ہیلونگجیانگ، جنوب میں لیاؤننگ اورغرب میں اندرونی منگولیا سے ملتی ہیں۔


吉林省
صوبہ
نام نقل نگاری
 • چینی吉林省 (Jílín Shěng)
 • مخفف (پنین: Jí)
نقشہ محل وقوع صوبہ جیلن Jilin Province
نقشہ محل وقوع صوبہ جیلن
Jilin Province
وجہ تسمیہماخوذ girin ula, ایک مانچو جملہ معنی "دریا کے ساتھ"
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
چانگچون
تقسیمات9 پریفیکچر، 60 کاؤنٹیاں، 1006 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریوانگ رولن
 • گورنربیانچولو
رقبہ[1]
 • کل187,400 کلومیٹر2 (72,400 میل مربع)
رقبہ درجہتیرھواں
آبادی (2010)[2]
 • کل27,462,297
 • درجہاکیسواں
 • کثافت150/کلومیٹر2 (380/میل مربع)
 • کثافت درجہتیئیسواں
آبادیات
 • نسلی تشکیلہان - 91%
کوریائی - 4%
مانچو - 4%
منگول - 0.6%
ہوئی - 0.5%
 • زبانیں اور لہجےشمال مشرقی مینڈارن, ہامگیونگ کوریائی
آیزو 3166 رمزCN-22
خام ملکی پیداوار (2011)CNY 1053.1 بلین
US$ 167.1 بلین (بائیسواں)
 - فی کسCNY 31,599
US$ 4,668 (گیارھواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.815 (اعلی) (نواں)
ویب سائٹhttp://www.jl.gov.cn
(آسان چینی)

حوالہ جات ترمیم

  1. "Doing Business in China - Survey"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2013 
  2. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013