جیو ٹی وی نیٹ ورک مئی 2002 میں بنا اور باقائدہ نشریات اکتوبر 2002 میں شروع کیں۔ اس نیٹ ورک کے زیرنگرانی مندرجہ ذیل ٹی وی چینل کام کر رہے ہیں۔
جیو ٹی وی اینٹرٹنمنٹ • جیو نیوز خبر • جیو سپر کھیل • آگ ٹی وی • جیو انگلش انگریزی • جیو کہانی ڈراما • جیو تیز • جیو فلمز فلمی