کلفٹن جیمز "جیک" رچرڈز (پیدائش:10 اگست 1958ء پینزانس ، کارن وال ، انگلینڈ) [1] ایک سابق انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 1981ء سے 1988ء تک انگلینڈ کے لیے 8 ٹیسٹ اور 22 ایک روزہ کھیلے ۔ وہ ایک وکٹ کیپر اور ایک مفید لوئر مڈل آرڈر بلے باز تھا، جس نے 1987ء میں واکا ، پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف انگلینڈ کے لیے 133 رنز بنائے۔ وہ بیلجیئم کی انڈر 16 رگبی یونین ٹیم کے مینیجر تھے اور اب بھی اینٹورپ کرکٹ کلب کے صدر ہیں۔ وہ بیلجیئم کی قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی تھے۔

جیک رچرڈز
ذاتی معلومات
مکمل نامکلفٹن جیمز رچرڈز
پیدائش (1958-08-10) 10 اگست 1958 (عمر 66 برس)
پینزانس، کورنوال، انگلینڈ
قد5 فٹ 11 انچ (1.80 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1976–1988سرے
1983–1984اورنج فری اسٹیٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 8 22
رنز بنائے 285 154
بیٹنگ اوسط 21.92 11.84
100s/50s 1/– –/1
ٹاپ اسکور 133 50
گیندیں کرائیں
وکٹ
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ n/a
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 20/1 16/1
ماخذ: [1]، 1 جنوری 2006

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Colin Bateman (1993)۔ If The Cap Fits۔ Tony Williams Publications۔ صفحہ: 140۔ ISBN 1-869833-21-X