جے۔ ایم۔ رابرٹسن
جان میکننن رابرٹسن ایک کثیر التصانیف صحافی، عقلیت اور سیکولرازم کا ایڈووکیٹ اور برطانیہ میں Tyneside کے حلقے سے پارلیمنٹ کا لبرل رکن (1906ء تا 1918ء) تھا۔ رابرٹسن نظریہ اسطور مسیح کے ایڈووکیٹ کے طور پر جانا جاتا تھا۔
جے۔ ایم۔ رابرٹسن | |
---|---|
(انگریزی میں: John Mackinnon Robertson) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 نومبر 1856ء [1][2] جزیرہ ایرن |
وفات | 5 جنوری 1933ء (77 سال)[1][2] لندن |
شہریت | مملکت متحدہ |
جماعت | لبرل پارٹی |
مناصب | |
رکن مملکت متحدہ28ویں پارلیمان | |
رکن مدت 12 جنوری 1906 – 10 جنوری 1910 |
|
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1906ء |
پارلیمانی مدت | اٹھائیسویں پارلیمان مملکت متحدہ |
رکن مملکت متحدہ 29ویں پارلیمان | |
رکن مدت 15 جنوری 1910 – 28 نومبر 1910 |
|
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1910ء |
پارلیمانی مدت | انتیسویں پارلیمان مملکت متحدہ |
رکن مملکت متحدہ 30ویں پارلیمان | |
رکن مدت 3 دسمبر 1910 – 25 نومبر 1918 |
|
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات دسمبر 1910ء |
پارلیمانی مدت | تیسویں پارلیمان مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی ، سیاست دان [3]، ماہرِ عمرانیات ، ماہر معاشیات ، فلسفی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4] |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6xk8k95 — بنام: J. M. Robertson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb135397125 — بنام: John Mackinnon Robertson — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Hansard (1803–2005) ID: https://api.parliament.uk/historic-hansard/people/mr-john-robertson-1 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اپریل 2022
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb124271831 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ