معاشی بلبلا

(حباب معاشیات سے رجوع مکرر)

معاشی بلبلا، مالیاتی بلبلہ یا بازاری بلبلہ زیادہ حجم میں بنیادی قدر سے بہت زیادہ قدر پر تجارت کو کہتے ہیں۔