سانچہ:ميز

حجاج بن يوسف بن مطر
(عربی میں: الحجاج بن يوسف بن مطر ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 786ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 833ء (46–47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان ،  ماہر فلکیات ،  مترجم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حجاج بن یوسف بن مطر ایک عرب ریاضی دان تھے جو کا زمانہ 786ء سے 833 ءکے درمیان تھا۔ [1] [2] [3] وہ اقلیدس کی کتابی عنصر کا ترجمہ کرنے والے پہلے شخص تھے۔ انہوں نے عباسی خلیفہ ابو العباس عبد اللہ المعظم کے لیے اس کتاب کا دوسرا بہتر ترجمہ بھی کیا۔ انہوں نے کلاودیوس بطلیموس کی المجسطی کا بھی دوبارہ ترجمہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "معلومات عن الحجاج بن يوسف بن مطر على موقع data.cerl.org"۔ data.cerl.org 
  2. "معلومات عن الحجاج بن يوسف بن مطر على موقع libris.kb.se"۔ libris.kb.se 
  3. "معلومات عن الحجاج بن يوسف بن مطر على موقع id.loc.gov"۔ id.loc.gov