حجم کبیر گاڑی ایک گاڑی حجمی طبقہ ہے جس کا اصل ریاست ہائے متحدہ ہے اور اوسط حجمی گاڑیوں سے بڑی کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔یہ گاڑیوں کا سب سے بڑا حجمی طبقہ ہے۔

2017-2020 لینکن کانٹینینٹل
1965-1968 فارڈ گیلیکسی ایل ٹی ڈی