حراسکول اینڈکالج پورن شانگلہ

حراسکول اینڈکالج ضلع شانگلہ کاسب سے بڑاتعلیمی ادارہ ہے جوعرصہ پندرہ سال سے علاقے کے بچوں کی تعلیمی پیاس بجھانے میں مصروف عمل ہے، پرنسپل سدرۃ المنتہیٰ اور ایڈمنسٹریٹرشاہدالحق عارف کی مسلسل خدمات کے باعث اس ادارے کاشمارصوبے کے ممتازاداروں میں ہوتاہے۔