حریت (انگریزی: Hürriyet) (ترکی تلفظ: [hyɾ:iˈjet] ( سنیے)، آزادی / حریت) 1948ء میں قائم ہونے والا ایک ترکی اخبار ہے۔ جنوری 2018ء میں ترکی میں اس کی گردش کسی بھی اخبار سے زیادہ تھی جس کہ 3193،000 کے قریب تھی۔ [2]

حریت
Hürriyet
پہلی اشاعت, مورخہ 1 مئی 1948
قسمروزنامہ اخبار
ہیئتBerliner (بروڈ شیٹ prior to 15 اکتوبر 2012)
مالکDemirören Holding
مدیرHasan Kılıç
آغاز1948ء (1948ء)
سیاسی صف بندیMainstream
آزاد خیالی
سیکولرازم[1]
زبانترکی زبان
صدر دفترباغجیلار
تعداد اشاعتکم 319,273 (8 جنوری 2018 – 14 جنوری 2018)[2]
ویب سائٹwww.hurriyet.com.tr

حوالہ جات ترمیم

  1. Esra Özyürek آرکائیو شدہ 2012-04-22 بذریعہ وے بیک مشین، Nostalgia for the Modern: State Secularism and Everyday Politics in Turkey, 2006, p. 197، Duke University Press، 2006, آئی ایس بی این 0822338955
  2. ^ ا ب "08 Ocak 2018 – 14 Ocak 2018 haftası Tiraj Tablosu"۔ 25 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2018