نامور شاعر

20 اپریل 1967ء کو بلوچستان کے شہر سبی میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم یہی حاصل کی گریجویشن کے بعد 1994ء میں ایل ایل بی کیا اور سبی میں ہی وکالت کا پیشہ اختیار کیا 2002ء میں انھیں حکومت کی طرف سے پبلک سیفٹی کمیشن کا رکن نامزد کیا گیا اور 2004ء میں آپ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوئے آپ بام غالب پاکستان سبی کے صدر اور تھنکر فورم سبی کے جنرل سیکرٹری رہے آپ شروع میں منہاس تخلص کرتے تھے لیکن بعد میں درویش تخلص کرنے لگے۔ ان کے اب تک چار شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں

(1)حرف سارے دعا نہیں بنتے۔2007ء

(2) وہ میرا آئینہ ہے۔2009ء

(3) ستارے کا طرح ملتے 2011ء

(4) سارے روپ تمھارے ہیں، 2015ء [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. عبد الرشید آزاد ، سلسلہ پزیرائی (اعتراف ادب) ادبی دیوان بلوچستان۔ادب پاکستان