حسین آباد(جلہ جیم)
' حسین آباد ( Hussain Abad, Drohar Wahin ) جنوبی پنجاب، پاکستان میں جلہ جیم یا تحصیل جلہ جیم، ضلع وہاڑی کی ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔[1]
قصبہ | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
تحصیل | جلہ جیم |
بلندی | 133 میل (436 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
زبان
ترمیممقامی آبادی کے 98 فیصد لوگوں کی مادری زبان ہریانوی ہے، جو تقسیم ہند کے بعد اس یو سی میں ہجرت کر کے آباد ہوٸے۔ جبکہ صرف 2 فیصد سرائیکی اور وہ بھی یہاں پر ہریانوی بالکل مقامی لوگوں کیطرح بولتے ہیں جبکہ اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے۔