حسین طلعت

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

محمد حسین طلعت (پیدائش: 12 فروری 1996ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1]

حسین طلعت
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد حسین طلعت
پیدائش (1996-02-12) 12 فروری 1996 (عمر 28 برس)
لاہور, پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2013- تاحالسوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ
2013- تاحالزرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ
2016– تاحالاسلام آباد یونائیٹڈ (اسکواڈ نمبر. 18)
2017- تاحالفیڈرل ایریاز کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 26 28 23
رنز بنائے 1004 914 326
بیٹنگ اوسط 28.68 45.70 29.63
سنچریاں/ففٹیاں 0/8 1/3 0/2
ٹاپ اسکور 86 141* 64*
گیندیں کرائیں 1350 384 166
وکٹیں 22 5 5
بولنگ اوسط 39.13 75.80 47.00
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ 3/24 2/4 3/21
کیچ/سٹمپ 5/– 8/- 0/0
ماخذ: Cricinfo، 21 اپریل 2017

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Hussain Talat" 

بیرونی روابط

ترمیم

سانچہ:بیرونی روابط برائے پاکستانی کرکٹ