میر حسین عطا اٹھارہویں صدی میں زندہ اُردو ادیب تھے۔ وہ تحسینؔ تخلص رکھتے تھے۔ ان کا وطن اٹاوہ تھا، لیکن ملازمت کی غرض سے بہت عرصے تک کلکتہ میں قیام رہا۔ وہ ایک انگریز فوجی افسر کے میر منشی تھے۔

میر حسین عطا تحسینؔ
معلومات شخصیت
مقام پیدائش اٹاوہ
مقام وفات فیض آباد
پیشہ میر منشی

تصانیف ترمیم