این اے-130 (لاہور-14)

(حلقہ این اے۔120 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے-130 (لاہور-14) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

حلقہ این اے-130 (لاہور-14)
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہLahore City area of Lahore District
ووٹر608,318 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-120 Lahore-III

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

انتخابات 2013ء ترمیم

انتخابات کا انعقاد 11 مئی 2013ء کو ہوا۔ نواز شریف 91,666 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

ایک ہزار سے زیادہ ووٹ لینے والے تمام امیدوار۔

این اے-120 (لاہور-III)
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف 91,666 60.57
پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد 52321 34.57
پاکستان پیپلز پارٹی زبیر کاردار 2604 1.72
جے یو آئی (ف) مولانا حافط ثنا اللہ 1,152 0.76 N/A
فاتح امیدوار کی عددی برتری 39345 26.00
پاکستان مسلم لیگ (ن) کامیاب سوئنگ   15.78

ضمنی انتخابات 2017ء ترمیم

عدالت عظمیٰ پاکستان کے پاناما دستاویزات کے فیصلے کے نتیجے میں وزیر اعظم نواز شریف کے نااہل قرار دیے جانے پر یہ نشت خالی ہوئی تھی۔ ضمنی انتخابات 17 ستمبر 2017ء کو ہوئے جس میں کلثوم نواز 67,099 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں۔[2]

ایک ہزار سے زیادہ ووٹ لینے والے تمام امیدوار۔

این اے-120 (لاہور-III)
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) کلثوم نواز شریف 61745
پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد 47099
تحریک لبیک پاکستان شیخ اظہر حسین رضوی 7,130
فاتح امیدوار کی عددی برتری 14646
پاکستان مسلم لیگ (ن) کامیاب سوئنگ

ووٹوں کا نتیجہ ستمبر 17 ضمنی انتخابات الیکشن کمیشن پاکستان (پنجاب دفتر)۔

انتخابات 2008 ترمیم

عام انتخابات کا انعقاد 18 فروری 2008ء کو ہوا۔ بلال یاسین 65,946 ووٹ لے کر کامیاب ہوا۔

ایک ہزار سے زیادہ ووٹ لینے والے تمام امیدوار۔

این اے-120 (لاہور-III)
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) بلال یاسین 65,946 68.51
پاکستان پیپلز پارٹی جہانگیر بدر 24380 25.33
پاکستان مسلم لیگ (ق) خواجہ طارق ضیا 4270 4.44
فاتح امیدوار کی عددی برتری 41596 43.18
پاکستان مسلم لیگ (ن) کامیاب سوئنگ  11.69

انتخابات 2002ء ترمیم

عام انتخابات کا انعقاد 10 اکتوبر 2002ء کو ہوا۔ محمد پرویز ملک 33,741 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

ایک ہزار سے زیادہ ووٹ لینے والے تمام امیدوار

این اے-120 (لاہور-III)
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد پرویز ملک 33,741 46.87
پاکستان پیپلز پارٹی الطاف احمد قریشی 19483 27.06
پاکستان مسلم لیگ (ق) میاں محمد اشرف 15085 20.96
پاکستان تحریک انصاف عبد الراشد بھٹی 2526 3.51
فاتح امیدوار کی عددی برتری 14258 19.81
ن لیگ فاتح (نئی نشست)

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. Muhammad Bilal (2017-08-01)۔ "Nawaz seat: Election in این اے-120 to take place on ستمبر 17"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2017 

بیرونی روابط ترمیم


سانچہ:Pakistan-constituency-stub