این اے۔168 (بہاولپور-5)

(حلقہ این اے۔185 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔168 (بہاولپور-5) پنجاب کے ضلع بہاولپور سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1]

این اے۔168 (بہاولپور-5)
NA-168 Bahawalpur-V
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہBahawalpur Saddar Tehsil (partly) including Bahawalpur City and Bahawalpur Cantonment areas of Bahawalpur District
ووٹر447,963
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-185 Bahawalpur-III

انتخابات 2008 ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ ترمیم

محمد بلیغ الرحمن نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013 ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  2. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013