این اے۔160 (بہاولنگر-1)
(حلقہ این اے۔188 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔160 (بہاولنگر-1) پنجاب کے ضلع بہاولنگر سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2]
این اے۔160 (بہاولنگر-1) NA-160 Bahawalnagar-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد اور تحصیل بہاولنگر (جزوی)۔ |
ووٹر | 441,348 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔188 بہاولنگر-1 (2002 سے 2013) |
انتخابات 2008
ترمیممحمد اختر خادم عرف خادم حسین نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]
انتخابات 2013
ترمیمعام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[4]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
سید محمد اصغر | آزاد | 90361 |
محمد اختر خادم | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 88027 |
سید احمد شاہ | پاکستان سنی تحریک | 7212 |
نتیجہ [5]
آزاد امیدوار سید محمد اصغر نے 90361 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013