این اے۔172 (رحیم یار خان-4)

(حلقہ این اے۔196 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔172 (رحیم یار خان-4) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2] اس حلقے میں بنیادی طور پر رحیم یار خان شہر، کوٹ سمابہ، بندور قانون گو حلقہ اور ترنڈہ سوائی خان کا کچھ حصہ شامل ہے۔[3]

این اے۔172 (رحیم یار خان-4)
NA-172 Rahim Yar Khan-IV
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع رحیم یار خان کی تحصیل رحیم یار خان (جزوی) بشمول رحیم یار خان شہر۔
ووٹر510,749 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔196 رحیم یار خان۔4 (2002 سے 2013)


انتخابات 2008 ترمیم

جاوید اقبال وڑائچ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[4]

انتخابات 2013 ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے تھے۔[5]

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Delimitations of Constituencies 2023"۔ www.ecp.gov.pk/delimitation۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2024 
  4. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  5. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013