حلقہ این اے۔234 (سانگھڑ-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

حلقہ این اے-234 (سانگھڑ-1)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہضلع سانگھڑ
حلقہ

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

محمد جدام منگیرو قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[1]

انتخابات 2013ء ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [2] ترمیم

امیدوار جماعت ووٹ
پیر بخش جونیجو پاکستان مسلم لیگ (ف) 90087
فدا حسین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 65721
عطاء شیخ ایڈووکیٹ متحدہ قومی موومنٹ 3006

پاکستان مسلم لیگ (ف) کے پیر بخش جونیجو نے 90087 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election result 2008 for NA-234"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013 

بیرونی روابط ترمیم