این اے۔247 (کراچی وسطی۔1)

(حلقہ این اے۔247 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے-247 کراچی وسطی-I پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے جو کراچی ضلع وسطی کے نیو کراچی ٹاؤن کے بیشتر حصے پر محیط ہے۔[2] سنہ 2002ء سے 2018ء تک، یہ این اے۔244 کراچی-VI کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں یہ نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے کے طور پر این اے۔253 کراچی وسطی-I کے طور پر وجود میں آیا۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 451,867 ہے۔

این اے۔247 کراچی وسطی۔l
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہکراچی ضلع وسطی کا نیو کراچی ٹاؤن (بیشتر حصہ)۔
ووٹر451,867 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔244 کراچی۔Vl (2002 سے 2013)

انتخابات 2008 ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ ترمیم

ڈاکٹر ندیم احسان نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]

انتخابات 2013 ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[4]

نتیجہ [5] ترمیم

امیدوار جماعت ووٹ
سفیان یوسف متحدہ قومی موومنٹ 125443
راشد صدیقی پاکستان تحریک انصاف 35240
محمد صدیق راٹھور جمعیت علمائے پاکستان، نورانی 3228

متحدہ قومی موومنٹ کے سفیان یوسف نے 125443 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2018 ترمیم

General elections 2018: NA-253 Karachi Central-I {{Election box winning candidate with party link

امیدوار جماعت ووٹ
اسامہ قادری متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 52,426
محمد اشرف جبار پاکستان تحریک انصاف 39,145
محمد مفتی محمد امجد علی قادری تحریک لبیک پاکستان 24,794
سید مصطفی کمال پاک سرزمین پارٹی 12,891
منعم ظفر خان جماعت اسلامی پاکستان 9,357
خالد ممتاز ایڈووکیٹ پاکستان مسلم لیگ ن 6,763
دیگر امیدوار (13) متفرق 6,670
کل ڈالے گئے ووٹ کل ڈالے گئے ووٹ 154,016
مسترد کردہ ووٹ مسترد کردہ ووٹ 1,970
کل رجسٹرڈ ووٹر کل رجسٹرڈ ووٹر 404,053

نتیجہ متحدہ قومی موومنٹ کے اسامہ قادری نے 52,426 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2024 ترمیم

قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل
سید محمد آصف رضا آزاد/متحدہ قومی موومنٹ جاری یے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 2022-12-25.
  3. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  4. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  5. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013