این اے۔232 (کراچی کورنگی۔1)

(حلقہ این اے۔256 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔232 کراچی کورنگی۔I پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ این اے۔256 کراچی۔XVIII کا حصہ تھا۔

این اے۔232 کراچی کورنگی۔I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہکراچی ضلع کورنگی کا شاہ فیصل ٹاؤن اور فیصل کنٹونمنٹ ایریا (جزوی)۔
ووٹر581,888
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔256 کراچی۔XVlll (2002 سے 2013)

انتخابات 2008 ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ ترمیم

اقبال محمد علی خان نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013 ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[2]

انتخابات 2024 ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل
محمد آفتاب الدین بقائی آزاد/متحدہ قومی موومنٹ جاری ہے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013