حلقہ این اے-50 (اٹک-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔.

این اے۔50 (اٹک۔2)
NA-50 Attock-II
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع اٹک کی تحصیل فتح جنگ، تحصیل جنڈ، تحصیل پنڈی گھیب اور تحصیل حسن ابدال (جزوی)۔
ووٹر708,151 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔58 (اٹک۔2)

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

]
عام انتخابات 2008: اٹک-II
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ چوہدری پرویز الٰہی 70,743 39
پاکستان مسلم لیگ ملک سہیل خان 59,726 33
پاکستان پیپلز پارٹی سردار شاہنواز خان 50,354 28
دیگر دیگر 507 0

چوہدری پرویز الٰہی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]

انتخابات 2013ء ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے، جن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک اعتبار خان، 85،244 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔[3]

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-58"۔ ECP۔ 15 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  3. National Assembly of Pakistan

بیرونی روابط ترمیم