اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

اندرائن

Citrullus colocynthis from Koehler's Medicinal-Plants (1887).

اسمیاتی درجہ نوع  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
جنس: Citrullus
نوع: colocynthis
سائنسی نام
Citrullus colocynthis[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Heinrich Schrader ، 1838  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سابق سائنسی نام Cucumis colocynthis  ویکی ڈیٹا پر (P566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرادفات [2]
  • Citrullus colocynthoides Pangalo
  • Citrullus pseudocolocynthis M.Roem.
  • Colocynthis officinalis Schrad.
  • Colocynthis vulgaris Schrad.
  • Cucumis colocynthis L.
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اندرائن (انگریزی: Citrullus colocynthis) جسے عربی میں حنظل اور پنجابی میں کوڑتمہ کہتے ہیں خربوزے کی شکل کا ایک پھل جو دیکھنے میں خوبصورت اورذائقے میں بہت کڑواہوتاہے۔
اس کی بیل تربوز کی بیل جیسی ہوتی ہے اور پھل گول مالٹے کی طرح ہوتا ہے خودرو پودا ہے پنجاب اور سندھ کے علاقوں میں پایا جاتا ہے
حدیث میں اس کا ذکر ہے۔
ابوموسی سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قرآن پڑھنے والے مومن کی مثال سنگترہ کی سی ہے کہ اس کا مزہ بھی عمدہ اور خوشبوبھی عمدہ اور قرآن نہ پڑھنے والے کی مثال اس کھجور کی طرح ہے جس کا مزہ تو اچھا ہے لیکن خوشبو نہیں اور اس فاسق کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے گل ریحان کی طرح ہے کہ اس کی خوشبو اچھی ہے اور مزہ کچھ نہیں اور اس فاسق کی مثال جو قرآن نہیں پڑھتا اندرائن کے پھل کی سی ہے، جس کا مزہ بھی کڑوا ہے اور بو بھی خراب۔[3]

حوالہ جات ترمیم

  1.    "معرف Citrullus colocynthis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2024ء 
  2. "The Plant List: A Working List of All Plant Species"۔ 10 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2014 
  3. صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 12