حوالدار لالک جان
حوالدار لالک جان شہید (پیدائش: یکم اپریل 1967ء– وفات: 7 جولائی 1999ء) پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان میں سلسلہ کوہ ہندوکش کی وادی یاسین میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 7 جولائی 1999 میں بھارت کے خلاف کارگل کے معرکے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے پاک فوج کا اعلی ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدر کا اعزاز حاصل کیا۔ آپ کی مادری زبان کھوار تھی لیکن آپ کو بروشسکی اور شینا زبانوں پر بھی عبور حاصل تھا-تاحال وہ نشانِ حیدر پانے والے سب سے آخری فوجی ہیں۔ شہداء پاک فوج کو سلام
حوالدار لالک جان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اپریل 1967ء وادی یاسین |
وفات | 7 جولائی 1999ء (32 سال) ٹائیگر ہل، کارگل |
وجہ وفات | لڑائی میں مارا گیا |
مدفن | ہندور ، وادی یاسین ، گلگت بلتستان |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوجی افسر |
عسکری خدمات | |
شاخ | پاک فوج ، ناردرن لائٹ انفنٹری |
عہدہ | حوالدار |
لڑائیاں اور جنگیں | کارگل جنگ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
نشان حیدر
ترمیمنشان حیدر (NH) |
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- شہید فاؤنڈیشنآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ shaheedfoundation.org (Error: unknown archive URL)
- جیو پاکستانی[مردہ ربط]