حوزے ساراماگو

(حوزے سارا ماگو سے رجوع مکرر)

حوزے سارا ماگو ایک پرتگالی ادیب، ناول نگار اور شاعر تھے جن کو 1998ء میں ادب کا نوبل انعام ملا۔ ان کا ناول اندھے لوگ ان کی وجہ شہرت ہے۔

حوزے ساراماگو
(پرتگالی میں: José de Sousa Saramago ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
JSJoseSaramago.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (پرتگالی میں: José Saramago ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 16 نومبر 1922[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 جون 2010 (88 سال)[8][1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ابیضاض[9]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Portugal.svg پرتگال  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب الحاد[10]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ صحافی[11][12]،  ڈراما نگار[11]،  مترجم[11]،  ناول نگار،  شاعر[11]،  وقائع نگار،  مضمون نگار،  روزنامچہ نگار،  ادبی تنقید نگار[11]،  مصنف[11][12]،  منظر نویس[11]،  ڈرامائی مشیر[12]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پرتگالی[13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں اندھے لوگ،  التوائے مرگ[14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک جادوئی حقیقت پسندی  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Nobel prize medal.svg نوبل انعام برائے ادب  (1998)[16][17]
ادب میں امریکا انعام
عزازی ڈاکٹر جامعہ مانچسٹر
Ordre des Arts et des Lettres Chevalier ribbon.svg نشان فنون و آداب (فرانس)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Assinatura José Saramago.png
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

حالات زندگیترميم

حوزے ساراماگو 16 نومبر 1922ء کو پرتگال کے ایک چھوٹے سے گائوں کے غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ غربت میں زندگی بسر کرنے کے ساتھ ان کو اسکول کی تعلیم کے فوراً بعدگاڑیوں کی مرمت کے ورکشاپ میں دو سال کام کرنا پڑا۔مختلف شعبوں مزدوری اور نوکریوں کے بعد ایک اشاعتی ادارے سے وابستہ ہو گئے لیکن نومبر 1975ء میں سیاسی بحران کی وجہ سے یہ ملازمت بھی چھوڑ دی۔ اس سے پہلے وہ 1969ء میں کمیونسٹ پارٹی میں شامل شمولیت اختیار کر چکے تھے۔ انہوں نے سیاست میں باضابطہ حصہ لیا لیکن وہ واضح اور دوٹوک سیاسی رائے رکھتے تھے جس کا کاٹ دار اظہار اپنی مختلف تحریری میں کرتے رہے۔ ساراگوما کا پہلا ناول 1947ء میں شائع ہوا مگر اس کے بعد وہ ادبی طور پر خاموش ہو گئے۔ 1966ء میں ان کی نظموں کا مجموعہ شائع ہوا۔ اس کے بعد ادبی و تنقیدی مضامین، اخباری کالم اور دوسری زبانوں کے معاصر ادب کے تراجم کا ایک سلسلہ چل پڑا جس نے ان کو بے حد فعال ادبی شخصیت بنا دیا۔ 1995ء میں ان کا ناول کا شہرہ آفاق ناول اندھے لوگ شائع ہوا۔ 1998ء میں انہیں ادب کے نوبیل انعام سے نوازا گیا۔ اس سے قبل وہ ایک شدید تنازع کا شکار ہو گئے، جب حضرت عیسٰی کی زندگی پر مبنی ناول کو پرتگال ی حکومت نے ادبی انعام کے لیے نامزد ہونے سے روک دیا۔ ساراگوما اس کے بعد افریقہ کے ساحل جے قریب واقع کینری جزائر میں رہائش پذیر ہو گئے اور اسی جزیرے میں 18 جون 2010ء کو 87 برس کی عمر میں وفات پا گئے۔ [18]

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118964038  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12027213f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?4793 — بنام: José Saramago — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jose-Saramago — بنام: Jose Saramago — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k10wc4 — بنام: José Saramago — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa5071/jose-saramago — بنام: José Saramago — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ISBN 978-85-7979-060-7
  7. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1900819 — بنام: José Saramago — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. http://www.telegraph.co.uk/news/obituaries/culture-obituaries/books-obituaries/7847541/Jos-Saramago.html
  9. https://exploringyourmind.com/jose-saramago-biography-writer/ — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اگست 2020
  10. https://www.independent.co.uk/news/saramago-the-atheist-an-outsider-in-his-own-land-1177040.html — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اگست 2020
  11. BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/3413/ — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جولا‎ئی 2020
  12. Archivio Storico Ricordi person ID: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/12887 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  13. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12027213f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. ربط : https://d-nb.info/gnd/118964038  — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2021 — اجازت نامہ: CC0
  15. ربط : https://d-nb.info/gnd/118964038  — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2021 — مصنف: کتب خانہ کانگریس
  16. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1998/
  17. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  18. حوزے ساراگوما، اندھے لوگ، اردو ترجمہ احمد مشتاق، بک کارنر جہلم، 2021ء