حکمت سادہ الفاظ میں حکمت یا wisdom، تجربات و مشاہدات سے حاصل شدہ معلومات اور ان نے پیدا ہونے والی سمجھ بوجھ اور درست فیصلہ کرنے کی اہلیت کو کہا جاتا ہے۔ نفسیات کی زبان میں حکمت کو یوں بیان کیا جاتا ہے کہ یہ وہ صلاحیت ہے جو تجربے، بصیرت اور انعکاس (reflection) سے پیدا ہوتی ہے اور سچ اور حقیقت کا فہم و ادراک کرکے درست گمان یا فیصلوں کو نافذ کرسکتی ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم