رہنمائے میڈیاویکی اےپیآئی
ذیل میں میڈیاویکی اےپیآئی کی دستاویزی تفصیلات درج ہیں جو خودکار طور پر لکھی گئی ہیں۔
دستاویز اور مثالوں کے لیے ملاحظہ فرمائیں: https://www.mediawiki.org/wiki/Special:MyLanguage/API:Main_page
action=growthmentordashboardupdatedata
(main | growthmentordashboardupdatedata)
- اس ماڈیول کے لیے اختیارات مطالعہ درکار ہیں۔
- اس ماڈیول کو اختیارات تحریر درکار ہیں۔
- یہ ماڈیول فقط POST کی درخواستیں قبول کرتا ہے۔
- ماخذ: GrowthExperiments
- اجازت نامہ: GPL-3.0-or-later
مجلس ارشاد میں درج مسترشدین کی فہرست کے ماڈیول کی غیر معمولی تجدید کے وقت کا تعین کرتا ہے۔ بوجوہ آپ دو گھنٹوں میں فقط ایک مرتبہ تجدید کا وقت متعین کر سکتے ہیں۔
مخصوص پیرامیٹر:
دیگر عمومی پیرامیٹر دستیاب ہیں۔
- token
A "csrf" token retrieved from action=query&meta=tokens
- یہ پیرامیٹر لازمی ہے۔