مدرید قصر شاہی (Royal Alcazar of Madrid) (ہسپانوی: Real Alcázar de Madrid) نویں صدی دوسرے نصف حصے میں تعمیر کیا جانا والا ایک مسلم قلعہ تھا، جو موجودہ میڈرڈ شاہی محل کا مقام ہے۔ اس میں صدیوں تک توسیع ہوتی رہی۔مدرید کے سلطنت ہسپانیہ کا دارالحکومت بننے کے بعد یہ شاہی محل میں تبدیل ہو گیا۔ اصل ڈھانچے کے ہسپانوی شاہی محل میں تبدیل کے باوجود اس کا نام قصر (Alcázar) ہی رہا۔

مدرید قصر شاہی

تاریخ ترمیم

 
قصر مدرید

اصل قلعہ خلافت امویہ کے امیر محمد بن عبدالرحمان نے 852-886 میں تعمیر کروایا۔

تصاویر ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم