صارف Ansari-aftab-ali کی شراکتیں

صارف کی ترامیم کی تعداد 56 ہے۔ 17 جون 2022ء کو کھاتہ بنایا گیا۔
شراکتوں میں تلاش کریںکھولیںچھپائیں
⧼contribs-top⧽
⧼contribs-date⧽

28 جولائی 2023ء

  • 06:0906:09، 28 جولائی 2023ء فرق تاریخچہ +54 خلافت امویہہشام کے بعد بنی امیہ کا زوال شروع ہو گیا اور بالآخر مروان ثانی کے عہد میں معرکۂ زاب میں شکست کے ساتھ ہی سلطنت امویہ کا خاتمہ ہو گیا ۔ مروان شکست کھا کر مصر کی طرف بھاگا۔ عباسی فوجوں نے اس کا تعاقب کیا اور حیرہ کے مقام پر اس کو قتل کر دیاگیا۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)
  • 06:0706:07، 28 جولائی 2023ء فرق تاریخچہ +205 خلافت امویہہشام کے بعد بنی امیہ کا زوال شروع ہو گیا اور بالآخر مروان ثانی کے عہد میں معرکۂ زاب میں شکست کے ساتھ ہی سلطنت امویہ کا خاتمہ ہو گیا ۔ مروان شکست کھا کر مصر کی طرف بھاگا۔ عباسی فوجوں نے اس کا تعاقب کیا اور حیرہ کے مقام پر اس کو قتل کر دیاگیا۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)
  • 05:5905:59، 28 جولائی 2023ء فرق تاریخچہ +235 خلافت عباسیہحمکرانوں کی عیش پرستی، نااہلی اور امرا کی خود سری و اخلاقی زوال کے نتیجے میں خلافت کی حدود پھر گھٹنا شروع ہوگئیں۔ اور بالآخر بنی بویہ کے ایک حکمران معز الدولہ نے بغداد پر قبضہ کر لیا۔ عباسی خاندان بویہی قبضے سے سلجوقیوں کے زیر اثر آ گیا۔ یہ حالت دو سو سال تک رہی اس کے بعد عباسی خلفاء پھر آزاد ہو گئے لیکن ان کی حکومت عراق تک محدود رہی اور مزید سو سوا سو سال قائم رہنے کے بعد تاتاریوں کے ہاتھوں ختم ہو گئی۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)

3 فروری 2023ء

1 فروری 2023ء

  • 12:4012:40، 1 فروری 2023ء فرق تاریخچہ +1,961 سلجوقی سلطنتمزید برآں، ۱۰۷۱ء میں سلجوقیوں نے مغربی سمت میں بازنطینیوں پر فتح حاصل کرکے اپنی سلطنت وسیع کرلی۔ سلجوق سلطان ملک شاہ ﴿دور:۱۰۷۲۔۱۰۹۲ء﴾ نے فرغانہ، شمال مغربی ترکستان، کاشغر اور ختن میں قاراخانیوں پر اپنی حکمرانی مسلط کردی۔ اپنے وزیر نظام الملک کے زیر اثر، سلجوقیوں نے بغداد اور پورے وسطی ایشیا میں مذہبی اسکولوں ﴿مدارس﴾ کی تعمیر کروائی۔ ہر چند کہ مدارس کا سلسلہ پہلے پہل شمال مشرقی ایران میں نویں صدی عیسوی کے دوران رونما ہوا تھا، جو خالصتاً دینی مطالعات کے لیے وقف تھے، مگر یہ نئے مدارس سلجوقیوں کے لی (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)

31 دسمبر 2022ء

  • 12:3012:30، 31 دسمبر 2022ء فرق تاریخچہ −1 جلال الدین بنکرسس کا نام جلال الدین منگبرنی تھا اور یہی نام اس کے سکوں پر بھی ضرب ملتا ہے۔ علاؤ الدین محمد شاہ 1200 تا 1220 عیسوی کے بعد اُس کے بیٹے جلال الدین منگبرنی نے اگلے گیارہ برس یعنی 629 ہجری ( 1231 عیسوی) تک بھرپور مزاحمت کی ۔ عطا ملک جوینی کے مطابق جب سلطان علاالدین مازندران اور بحیرہ خزر کی جانب روانہ ہوا تو اس کا بیٹا جلال الدین منگبرنی خراسان اور بالخصوص غزنی کی جانب پلٹا۔ مقامی منگول لشکروں کے کمانڈروں کو اس کی روانگی کا علم ہو گیا تو انہوں نے اس کا پیچھا شروع کیا ۔ جلال الدین جب زوزون کے مقا (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)
  • 12:3012:30، 31 دسمبر 2022ء فرق تاریخچہ −103 جلال الدین بنکرسس کا نام جلال الدین منگبرنی تھا اور یہی نام اس کے سکوں پر بھی ضرب ملتا ہے۔ علاؤ الدین محمد شاہ 1200 تا 1220 عیسوی کے بعد اُس کے بیٹے جلال الدین منگبرنی نے اگلے گیارہ برس یعنی 629 ہجری ( 1231 عیسوی) تک بھرپور مزاحمت کی ۔ عطا ملک جوینی کے مطابق جب سلطان علاالدین مازندران اور بحیرہ خزر کی جانب روانہ ہوا تو اس کا بیٹا جلال الدین منگبرنی خراسان اور بالخصوص غزنی کی جانب پلٹا۔ مقامی منگول لشکروں کے کمانڈروں کو اس کی روانگی کا علم ہو گیا تو انہوں نے اس کا پیچھا شروع کیا ۔ جلال الدین جب زوزون کے مقا (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)

27 دسمبر 2022ء

  • 11:0611:06، 27 دسمبر 2022ء فرق تاریخچہ +48 خلافت امویہبنو امیہ قریش کا ایک ممتاز اور دولت مند قبیلہ تھا۔ اسی خاندان نے خلافت راشدہ کے بعد تقریباً ایک صدی تک ملوکیت سنبھالی اور اسلامی فتوحات کو بام عروج پر پہنچایا۔ جس کی سرحدیں ایک طرف چین اور دوسری طرف اسپین تک پھیلی ہوئی تھیں۔ البتہ مرکزی خلافت کے خاتمے کے باوجود اس خاندان کا ایک شہزادہ عبدالرحمن الداخل اسپین میں حکومت قائم کرنے میں کامیاب ہوا۔ جہاں 1492ء تک اموی سلطنت قائم رہی۔ پس منظر (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)
  • 10:5810:58، 27 دسمبر 2022ء فرق تاریخچہ +28 سلجوقی سلطنتسلجوقی سلطنت یا سلاجقۂ عظام 11ویں تا 14ویں صدی عیسوی کے درمیان میں مشرق وسطی اور وسط ایشیا میں قائم ایک مسلم بادشاہت تھی جو نسلا اوغوز ترک تھے۔ مسلم تاریخ میں اسے بہت اہمیت حاصل ہے کیونکہ یہ دولت عباسیہ کے خاتمے کے بعد عالم اسلام کو ایک مرکز پر جمع کرنے والی آخری سلطنت تھی۔ اس کی سرحدیں ایک جانب چین سے لے کر بحیرۂ متوسط اور دوسری جانب عدن سے لے کر خوارزم و بخارا تک پھیلی ہوئی تھیں۔ ان کا عہد تاریخ اسلام کا آخری عہد زریں کہلا سکتا ہے اسی لیے سلاجقہ کو مسلم تاریخ میں خاص درجہ و مقام حاصل ہے۔ سلجوق (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)
  • 10:5610:56، 27 دسمبر 2022ء فرق تاریخچہ +4 تتش اولتاج الدولہ ابو سعید توتش ابن الپ ارسلان (458-487ھ) دمشق کا سلطان اور سلاجقہ شام کے بانی، سلطان ملک شاہ سلجوقی کا بھائی اور سلطان برکیاروق کا چچا تھا ۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)
  • 10:5410:54، 27 دسمبر 2022ء فرق تاریخچہ +45 تتش اولتاج الدولہ ابو سعید توتش ابن الپ ارسلان (458-487ھ) دمشق کا سلطان اور سلاجقہ شام کے بانی، سلطان ملک شاہ سلجوقی کا بھائی اور سلطان برکیاروق کا چچا تھا ۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)
  • 10:5310:53، 27 دسمبر 2022ء فرق تاریخچہ +832 نیا .. تتش اولتاج الدولہ ابو سعید توتش ابن الپ ارسلان (458-487ھ) دمشق کا سلطان اور سلاجقہ شام کے بانی، سلطان ملک شاہ سلجوقی کا بھائی اور سلطان برکیاروق کا چچا تھا ۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)

16 دسمبر 2022ء

21 نومبر 2022ء

18 نومبر 2022ء

  • 12:0112:01، 18 نومبر 2022ء فرق تاریخچہ +110 تاج الملکنظام الملك کی موت کے بعد وہ رومی سلجوقی سلطنت کا وزیر بن گیا (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)
  • 11:5411:54، 18 نومبر 2022ء فرق تاریخچہ +73 تاج الملکنظام الملك کی موت کے بعد وہ رومی سلجوقی سلطنت کا وزیر بن گیا، تاج الملک کا تعلق فارس کے علاقے کے ایک قدیم خاندان سے تھا۔ سلجوق حکومت میں ان کے عہدے سے پہلے ان کی زندگی کے بارے میں زیادہ معلوم نہیں ہے، لیکن ان کے سوانح نگاروں نے ان کی قابلیت، علم اور روانی کی تعریف کی ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے پاس کافی تعلیم تھی۔ وہ ابتدائی طور پر ایک مقامی سلجوقی امیر عماد الدولہ سوتکین کی خدمت میں تھا۔ شہزادہ تاج الملک کی کارکردگی سے بہت متاثر ہوا، چنانچہ اس نے اسے سلجوق سلطان کے سامنے پیش کیا اور وہ دربا (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)
  • 11:4311:43، 18 نومبر 2022ء فرق تاریخچہ +75 نظام الملک طوسیجس طرح ہارون الرشید کا دور برامکہ کے تذکرے کے بغیر نامکمل ہے اسی طرح سلجوقیوں کا عہد نظام الملک طوسی کے ذکر کے بغیر ادھورا ہے۔ نظام الملک کا اصل نام حسن بن علی اور لقب نظام الملک تھا۔ وہ طوس کے ایک زمیندار علی کا بیٹا تھا۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)

27 اکتوبر 2022ء

29 ستمبر 2022ء

  • 12:1712:17، 29 ستمبر 2022ء فرق تاریخچہ +345 خلافت عباسیہتیسرا دور 422ھ سے 656ھ یعنی قادر باللہ سے مستعصم (آخری حکمران) تک ہے جو سلجوقیوں کے غلبے کا دور ہے۔ خلیفہ کی تمام حیثیت ختم ہو گئی۔ یہ عہد بغداد کی مرکزیت اور سیاسی وحدت کے مکمل خاتمے کا بھی دور ہے۔ تمام اختیارات سلجوقیوں کے ہاتھوں میں تھے اور آخر کار 656ھ میں ہلاکو خان کے حملے سے عباسیوں کے آخری تاجدار مستعصم باللہ کے اقتدار کا خاتمہ کرکے عباسی خاندان کا چراغ بھی گل کر دیا تھا۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)

28 ستمبر 2022ء

  • 12:3512:35، 28 ستمبر 2022ء فرق تاریخچہ +70 خلافت عباسیہبنو عباس کے زوال کی اصل وجہ یہ نہ تھی کہ ان کے حکمران نا اہل تھے بلکہ سب سے بڑی وجہ ترکوں کا عروج تھا جو معتصم کے زمانے سے اپنے اثر و رسوخ میں اضافہ کر رہے تھے۔ اصل میں عباسیوں کو خلافت دلانے میں بڑا ہاتھ ایرانیوں کا تھا اور عباسیوں نے ذاتی مصلحت کے تحت ایرانیوں کے اثر و رسوخ کے کم کرنے کے لیے ترکوں کو آگے بڑھایا جو خود ان کے لیے نیک فال ثابت نہ ہوا۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)

27 ستمبر 2022ء

  • 12:1612:16، 27 ستمبر 2022ء فرق تاریخچہ +93 تاج الملکنظام الملك کی موت کے بعد وہ رومی سلجوقی سلطنت کا وزیر بن گی (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)
  • 12:1312:13، 27 ستمبر 2022ء فرق تاریخچہ +151 خلافت عباسیہمتوکل کے بعد ترک امرا کا اقتدار اور بڑھ گیا اب وہ خلیفہ کا حکم سننے سے بھی انکار کرنے لگے۔ انہوں نے کئی خلفاء کو اتارا اور بعض کو قتل بھی کیا۔ اس طرح ترکوں نے مرکزی حکومت کو کمزور تو کر دیا لیکن خود کوئی مضبوط حکومت قائم نہ کرسکے۔ اور اس صورت حال میں کئی مقامی امرا نے اپنے اپنے علاقوں میں خود مختار حکومتیں قائم کر لیں۔ جن میں قابل ذکر بنی بویہ، سامانی اور فاطمی حکومتیں ہیں۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)

23 ستمبر 2022ء

  • 08:5708:57، 23 ستمبر 2022ء فرق تاریخچہ +403 ابو جعفر المنصورابوجعفر منصور کی ولادت 711ء، 95 ھ میں اپنے دادا علی بن عبد اللہ بن عباس کی موجودگی میں حمیمہ قصبہ میں ہوئی۔ ابوجعفر اس کی کنیت اور منصور لقب تھا۔ اس کی ماں بربری النسل کی ایک لونڈی تھی جس کا نام سلامہ تھا۔ وہ بڑی عابد و زاہد خاتون تھی۔ ابوجعفر کا خاندان بڑا متمول اور علم و فضل میں یکتا تھا۔ لہذا بچپن میں اسے جو شاندار ماحول میسر آیا اس نے اس کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں بڑا حصہ ادا کیا۔ عہد طفولیت ہی سے اسے کھیل کود کی بجائے لکھنے پڑھنے کا بے حد شوق تھا۔ اس کے والد نے اس کی تعلیم کا خصوصی بندوبست (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)
  • 08:4308:43، 23 ستمبر 2022ء فرق تاریخچہ +40 ابو العباس السفاحابوالعباس عبد اللہ۔ خلافت عباسیہ کا پہلا حکمران۔ اموی خلیفہ مروان ثانی نے ابراہیم بن محمد بن علی کو گرفتار کرا کے مروا ڈالا تو ابوالعباس ان کا جانشین بنا۔ اس نے اپنے آبائی مسکن حمیمہ (جنوبی فلسطین) کی رہائش ترک کر دی اور اہل و عیال سمیت کوفے میں آ گیا۔ ابومسلم خراسانی، ابوسلمہ اور دیگر حامیان تحریک عباسیہ کی مدد سے بالآخر عراق پر ابوالعباس کا قبضہ ہو گیا اور ربیع الاول 132ھ میں اس کی خلافت کا اعلان کر دیا گیا۔ بعد میں فرات کے کنارے امویوں اور عباسیوں میں فیصلہ کن جنگ ہوئی (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)

2 ستمبر 2022ء

  • 04:3304:33، 2 ستمبر 2022ء فرق تاریخچہ +29 جنگ موہاکزمعرکہ موہاکز 29 اگست 1526 کو ہنگری کے علاقے موہاکس میں ہوا اور اس معرکے کا فیصلہ صرف ڈیڑھ گھنٹے میں ہوگیا،اس میں بیس ہزار صلیبی فوجی مارے گے اور پچیس ہزار سے زائد کو مسلمانوں نے قیدی بنا لیا، اس معرکے میں متحد صلیبی دو لاکھ فوج کی قیادت لوئس دوم اور اسلامی ایک لاکھ فوج کی قیادت سلطان سلیمان قانونی نے کی تھی۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)
  • 04:3104:31، 2 ستمبر 2022ء فرق تاریخچہ +1,762 نیا .. جنگ موہاکزمعرکہ موہاکز 29 اگست 1526 کو ہنگری کے علاقے موہاکس میں ہوا اور اس معرکے کا فیصلہ صرف ڈیڑھ گھنٹے میں ہوگیا،اس میں بیس ہزار صلیبی فوجی مارے گے اور پچیس ہزار سے زائد کو مسلمانوں نے قیدی بنا لیا، اس معرکے میں متحد صلیبی دو لاکھ فوج کی قیادت لوئس دوم اور اسلامی ایک لاکھ فوج کی قیادت سلطان سلیمان قانونی نے کی تھی۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)

31 اگست 2022ء

  • 11:1411:14، 31 اگست 2022ء فرق تاریخچہ +1,167 ماکیماکیماکیماکی ایک بونا سیارہ ہے اور – اس بات پر منحصر ہے کہ ان کی تعریف کیسے کی گئی ہے – کلاسیکی آبادی میں دوسرا بڑا کائپر پٹی جسم ہے، جس کا قطر پلوٹو سے تقریبا 60 فیصد ہے۔ اس کے پاس ایک معلوم چاند ہے۔ میک میک کو 31 مارچ 2005 کو ایک ٹیم کے ذریعہ دریافت کیا گیا تھا۔ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)

30 اگست 2022ء

26 اگست 2022ء

19 اگست 2022ء

17 اگست 2022ء

  • 16:3616:36، 17 اگست 2022ء فرق تاریخچہ +3,543 نیا .. تاج الملک«ملک شاہ کی موت کے بعد وہ رومی سلجوقی سلطنت کا وزیر بن گیا، تاج الملک کا تعلق فارس کے علاقے کے ایک قدیم بزرگ خاندان سے تھا۔ سلجوق حکومت میں ان کے عہدے سے پہلے ان کی زندگی کے بارے میں زیادہ معلوم نہیں ہے، لیکن ان کے سوانح نگاروں نے ان کی قابلیت، علم...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا

10 جولائی 2022ء

24 جون 2022ء

17 جون 2022ء