"یہودیت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 89:
=== اسلام اور یہودیت ===
[[اسلام]] اور یہودیت کے درمیان خصوصی اور قریبی رشتہ ہے۔ دونوں مذاہب ایک ہی جدِّ امجد یعنی حضرت [[ابراہیم علیہ السلام]] سے شروع ہوتے ہیں اور اس لیے ابراہیمی مذاہب میں شمار ہوتے ہیں۔ دونوں ہی مذاہب عقیدۂ [[توحید]] پر ایمان رکھتے ہیں اور [[قرآن]] یہودیوں کو [[اہل الکتاب]] کا خطاب دیتا ہے، ایک خطاب جو یہودیوں نے بعد ازاں تورات اور اپنی دگر کتب سے رشتہ واضع کرنے کے لیے خود بھی اپنا لیا۔<ref>Hence for example such books as ''People of the Book: Thirty Scholars Reflect on Their Jewish Identity'' (Johns Hopkins University Press, 1997) and ''People of the Book: Canon, Meaning, and Authority'' (Harvard University Press, 1997).</ref> دوسری طرف بہت سے یہودی بھی یہ مانتے ہیں کہ مسلمان [[سات قوانین نوح]] کی پابندی کرتے ہیں اور اس لیے اللہ کے ہدایت یافتہ بندے ہیں۔<ref>{{cite web |url=http://www.youtube.com/watch?v=PA2N2Iz5ExM |title=Jewish Rabbi admits Islam is the oldest religion |publisher=YouTube |date= |accessdate=2010-08-22 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107092224/https://www.youtube.com/watch?v=PA2N2Iz5ExM |archivedate=2019-01-07 |url-status=live }}</ref> یہودیوں کا مسلمانوں سے ساتویں صدی عیسوی میں [[جزیرہ نما عرب|جزیرہ نمائے عرب]] میں آغازِ اسلام سے واسطہ ہے اور اسلام اور یہودیت کے بہت سے بنیادی عقائد اور قوانین مشترک یا ملتے جلتے ہیں۔<ref name="Why?">[[:en:Dennis Prager|Prager, D]]; [[Joseph Telushkin|Telushkin, J]]. ''Why the Jews?: The Reason for Antisemitism''. New York: Simon & Schuster, 1983. page 110-126.</ref><ref name="rabbidavidrosen.net">[http://rabbidavidrosen.net/doc/Muslim-Jewish%20Relations/Jewish-Muslim%20Relations,%20Past%20&%20Present%20Nov%2003.doc Jewish-Muslim Relations, Past & Present], Rabbi David Rosen</ref> مسلم ثقافت اور فلسفے نے مسلم علاقوں میں رہنے والے یہودیوں پر گہرے اثرات چھوڑے ہیں۔<ref>{{cite web |url=http://www.peacefaq.com/golden.html#whatis |title=The Golden Age of Arab-Jewish Coexistence, The Golden Era |publisher=The Peace FAQ |date=1998-09-01 |accessdate=2010-08-22 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107092226/http://www.peacefaq.com/golden.html#whatis |archivedate=2019-01-07 |url-status=
یہ بات قابلِ غور ہے کہ مسلم ممالک میں یہودیوں سے امتیازی سلوک کی زیادہ مثالیں ہسپانیہ اور شمالی افریقہ میں دیکھنے میں آتی ہیں جو یورپ اور بالخصوص ہسپانیہ کے نصرانی علاقوں سے قریب ہونے کے باعث وہاں نصرانیوں کی جانب یہودیوں پر جاری جبر و استبداد کے اثرات قبول کر رہے تھے۔
|