حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 80:
[[647ء]] میں [[خلافت راشدہ|خلیفہ راشد]] [[عثمان بن عفان]] نے جدہ کو [[مکہ]] میں آنے والے [[حج]]اج کے لیے [[بندرگاہ]] کے طور پر تبدیل کرنے کا حکم دیا۔ [[عربی زبان]] میں [[اعراب]] کے مختلف استعمال سے لفظ کے معنی یکسر تبدیل ہو سکتے ہیں۔ [[اشتقاقیات]] اور [[اعراب]] کے مختلف استعمال کے لحاظ سے کئی قابل ذکر نظریات موجود ہیں:
 
* کہا جاتا ہے کہ شہر کا اصل نام '''جُدَّة''' ہے جس کے عربی میں معنی ساحل کے ہیں۔ <ref>{{Cite web |url=http://qamoos.sakhr.com/openme.asp?fileurl=%2Fhtml%2F7101784.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2020-09-17 |archive-date=2007-11-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20071106040311/http://qamoos.sakhr.com/openme.asp?fileurl=%2Fhtml%2F7101784.html |url-status=livedead }}</ref>
* دوسرا نظریہ یہ ہے کہ شہر کا نام '''جَدَّة''' ہے جس کے معنی "دادی" کے ہیں۔ شہر میں ایک قدیم [[قبرستان اماں حوا|قبرستان]] ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس میں [[آدم (اسلام)|آدم علیہ السلام]] کی بیوی '''[[حوا]]''' دفن ہیں۔ روایات کے مطابق آدم اور حوا کی زمین پر ملاقات [[عرفات]] کے میدان میں ہوئی اور حوا کی وفات کے بعد ان کو جدہ میں دفن کیا۔ <ref>تاريخ الرسل والملوك - ابن الطبري - ج1 ص43</ref>
* '''جِدّة''' وہ تلفظ ہے جو مقامی لوگ استعمال کرتے ہیں۔ <ref>[http://www.al-amir.info/inf4/include/plugins/article/article.php?action=s&id=374 جدة- معنى الاسم وسبب التسمية وصحتها]- أشراف الحجاز {{wayback|url=http://www.al-amir.info/inf4/include/plugins/article/article.php?action=s&id=374 |date=20160920135919 }}</ref>
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/جدہ»