"خشونت سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 42:
خوشونت سنگھ کو [[1974ء]] میں [[پدم بھوشن]] ایورارڈ دیا گیا جسے انہوں نے [[1984ء]] میں گولڈن ٹیمپل آپریشن کے بعد واپس کر دیا۔<ref>[http://www.jehanpakistan.com/epaper/detail_news.php?news=/epaper/epaper/lahore/020214/p16-02.jpg#sthash.Ml1SpvPU.fINl9DhT.dpbs کالم: خشونت سنگھ]</ref>خوشونت سنگھ کو پنجاب رتن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اور [[1980ء]] سے لے کر [[1986ء]] تک وہ [[راجیہ سبھا]] کے ارکان بھی رہے۔
== وفات ==
خوشونت سنگھ نے [[20 مارچ]] [[2014ء]] کو اپنی [[دہلی]] کی رہائش گاہ پر بعمر 99 وفات پائی۔ اُن کی وفات پر [[صدر بھارت]]، [[نائب صدر بھارت]] اور [[وزیر اعظم بھارت]] نے اظہار افسوس کیا۔<ref>{{cite web|title=President, Prime Minister of India condole Khushwant Singh’s Demise|url=http://news.biharprabha.com/2014/03/president-prime-minister-of-india-condole-khushwant-singhs-demise/|work=IANS|publisher=news.biharprabha.com|accessdate=20 مارچ 2014|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225104741/http://news.biharprabha.com/2014/03/president-prime-minister-of-india-condole-khushwant-singhs-demise/|archivedate=2018-12-25|url-status=livedead}}</ref> انہیں لودھی شمشان گھاٹ دہلی میں نذر آتش کیا گیا۔ اپنی زندگی میں وہ تدفین کے خواہاں تھے کیونکہ ان کا ماننا تھا تدفین کے ذریعے ہم زمین کو وہ لوٹا رہے ہوتے ہیں جو ہم نے زمین سے لیا ہے۔ انہوں نے [[بہائیت]] سے درخواست کی کہ انہیں ان کے قبرستان میں دفن ہونے کی اجازت دی جائے۔ بہائیوں نے کچھ شرطوں کے ساتھ منظور کا اظہار کیا مگر سنگھ کو وہ شرائط منظور نہ تھیں لہذا ان کا یہ خواب شرمندہ تعمیل نہ ہو سکا۔ ان کی خواہش کے مطابق ان کی خاک کو [[ہڈالی[[، [[ضلع خوشاب]]، [[پنجاب، پاکستان]]، [[پاکستان]] میں پہونچایا گیا۔
 
== حوالہ جات ==